A man killed in qasoor road accident 526

دیپالپور،28 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

دیپالپورکے نواحی علاقہ شیریں بھتہ کا رہاٸشی محمد اعجاز اپنا واٹر پمپ ٹھیک کررہاتھا کہ اس دوران اس میں اچانک کرنٹ آگیا جس کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں