depalpur okara road accident,10 injured 566

دیپالپوراوکاڑہ روڈ پرویگن اورکارمیں تصادم،دس افراد زخمی

دیپالپور اوکاڑہ روڈ کو ون وے کرنے کا مطالبہ کافی دیر سے کیاجارہاہے مگر اب تک کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی ہے اوپر سے ستم یہ کہ یہ انتہائی اہم شاہراہ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے اور اس وجہ سے بھی کئی حادثات رونما ہوچکے ہیں آج بھی ایسا ہی ہوا جب 31/2L کے قریب تیز رفتاری اور ان کھڈوں کی وجہ سے بیلنس خراب ہونجانے کے باعث ویگن اور کار میں تصادم ہوگیاجس کے نتیجہ میں 10 افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر ریسکیو 1122 کے عملہ نے طبی امداد کے بعدتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دپیالپور منتقل کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں