دیپالپوراوکاڑہ روڈ پرویگن کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق
دیپالپوراوکاڑہ روڈ پر علی الصبح افنان پیٹرولیم کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہےجاں بحق ہونے والے کی شناخت اکبر نام سے ہوئی جو 42 جی ڈی کا رہائشی ہےمقامی پولیس نے جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو اپنی تحویل میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے.