live stock okara news 453

دیپالپوراوکاڑہ روڈ پر گورنمنٹ کالونی کے سامنے فلائنگ کوچ کی کار کو ٹکر

دیپالپوراوکاڑہ پر گورنمنٹ کالونی کے سامنے اوکاڑہ سے آتی ہوئی فلائنگ کوچ کا ٹائر پھٹ گیا اور وہ بے قابو ہوکر سامنے سے آتی ہوئی کار سے ٹکرا گئی جس کے باعث پانچ افراد معمولی زخمی ہو گئے اور الحمدللہ کوئی بڑا جانی نقصان نہیں ہوا زخمیوں کو ابتدائی مرہم پٹی کے بعد فارغ کردیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں