depalpur bar election mai 2 umeedwar bila muqabla muntakhib 660

دیپالپوربارالیکشن،دوعہدیداران بلامقابلہ منتخب ہوگئے

دیپالپور بار الیکشن کیلئے کیمپین عروج پر ہے اور چند ہی گھنٹوں میں انتخابی دنگل سجنے والا ہے لیکن دو خوش امیدواران ایسے بھی ہیں جو الیکشن سے قبل ہی بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں.بلامقابلہ منتخب ہونے والے یہ امیدوار آفتاب طاہر جٹ اور مرزا عثمان ہیں جو بالترتیب جوائنٹ سیکرٹری اور لائبریری سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں.یوں ایک ایسے وقت میں جب صدر،سیکرٹری،نائب صدر اور فنانس سیکرٹری شپ کیلئے امیدواران بھاگ دوڑ کررہے ہیں.ایسے میں آفتاب طاہر جٹ اور مرزاعثمان صاحب اپنی کامیابی پرمبارکبادیں وصول کررہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں