دیپالپور,حکومت تعاون کرے ،انشااللہ پاکستان بھر سے ڈینگی بخار کا خاتمہ سکتا ہوں، اب تک ڈینگی بخارکے بیشمار مریضوں کا کامیاب علاج کرچکاہوں،حکیم سید شفقت حسین بخاری پاکستان میں ڈینگی بخار کے بہترین معالج مشہور حکیم سید شفقت حسین شاہ بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک بار پھر ڈینگی بخارتیزی سے پھیل رہا ہے ۔ بعض ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے بیڈ کم پڑرہے ہیں ۔یہ صورتحال دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے مگراس سے بھی زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ حکومت طب نبوی کی افادیت سے فائدہ نہیں اٹھارہی جس کے ذریعے ڈینگی بخار کا بہترین علاج ممکن ہے اور میں اللہ کے فضل سے اب تک بیشمار مریضوں کا کامیاب علاج کرچکا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت مجھے سپورٹ کرے تومیں انشااللہ ڈینگی بخار کو پورے ملک سے ختم کرسکتا ہوں ۔مزید تفصیلات کیلئے نیچے دی گئی وڈیو ضرور دیکھئے۔
