آج موبائل کا زمانہ ہے ہر بندے کے پاس دو دو موبائل ہیں جیسے جیسے مہنگے موبائل ہماری زندگیوں میں آئے ہیں تب سے ہی ان کے چوری ہونے کی وارداتیں بھی عام ہوگئی ہیں لیکن کب تک چور آخر کارپکڑا ہی جاتا ہے جس طرح آج دیپالپور کے نواحی گاؤں تاراسنگھ میں تین افراد پکڑے گئے جن کا تعلق تاراسنگھ اور دیپالپور سے تھا ۔پکڑے جانے والے ندیم،منیر اور غلام حسین نے پولیس حراست مین درجنوں وارداتوں کا اعتراف کرلیا ہے۔
