دیپالپورمیں خاتون نے بیک وقت تین بچوں کو جنم دے دیا۔

دیپالپور کے علاقے عبدل شیر غازی میں ٹیکسی ڈرائیور کی اہلیہ سعدیہ بی بی نے ایک ساتھ تین بچوں کو جنم دیا ہے.تمام بچے بغیر کسی آپریشن کے بالکل نارمل پیدا ہوئے ہیں اور بالکل تندرست ہیں.بچوں میں دو بیٹے اور ایک بیٹی بتائی گئی ہے خاتون کےپہلے بھی چار بچے ہیں بچوں کی تعداد سات ہونے پر دونوں میاں بیوی بہت خوش ہیں اور اللہ کا شکر بجا لارہے ہیں دوسری جانب بچوں کو دیکھنے اورمبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button