president centeral punjab pti ijza choudhry arrival in depalpur 519

دیپالپورکےمعروف سیاسی خاندانوں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

دیپالپورپاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمدچوہدری نے دیپالپور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ضلع اوکاڑہ کے نومنتخب صدر سیدعباس رضا رضوی کی رہائشگاہ پر کارکنوں اور پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی صورت میں پاکستان کو دلیرلیڈر ملا ہے جس کی قیادت میں پاکستان درست سمت میں چل رہا ہے انشاللہ بہت جلد عوام کو حکومتی پالیسیوں کے مثبت اثرات نظرآنا شروع ہوجائیں گے ۔ اس موقع پرمیاں بلال عمر بودلہ ،میاں فخرمسعودبودلہ،سیدنقی گیلانی اور میاں منظور وٹو کی صاحبزادی روبینہ شاہین وٹو سمیت دیپالپور کے ممتاز سیاسی خاندانوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

ijaz choudhry president centeral punjab arrival in depalpur and adress on resident syed abbas raza rizvi president pti okara

چوہدری اعجاز صاحب صدر سنٹرل پنجاب،علی امتیاز۔ وڑائچ سیکرٹری سنٹرل۔پنجاب،عثمان سعید بسرا انفارمیشن سیکرٹری سنٹرل پنجاب،شکیل نیازی،ڈپٹی جنرل سیکرٹری پنجاب لاہور رہنما پاکستان تحریک انصاف میجر محمد سرور،اشرف خاں سوہنا،سید عباس رضا رضوی صاحب ضلعی صدر اوکاڑہ،سردار علی حیدر وٹو،تحصیل صدر دیپالپور،میاں فیاض قاسم وٹو،میاں کلیم اللہ ڈولہ،انصاف سوشل میڈیا کے عہدیداران سمیت حلقہ بھر سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور ورکرز کی بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی ۔

syed abbas raza rizvi president pti okara and ch kaleem ullah daula welcome to ijaz coudhry pti leader

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں