accident qasoor road faridkot depalpur 531

دیپالپور۔فرید کوٹ اڈا کے قریب تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر، 25 سالہ نوجوان جاں بحق

دیپالپور۔قصور روڈ دیپالپور میں ایک اور نوجوان حادثے کا شکار ہوکر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا حادثہ اس وقت ہوا جب شاہد منظور نامی نوجوان اپنی موٹرسائیکل پر شام کو اپنے گھر جارہاتھا کہ فرید کوٹ کے قریب قصور کی طرف سے آتی ہوئی نامعلوم کار نے اسے ٹکر ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور بہت زیادہ خون بہہ جانے سے جاں بحق ہوگیا …

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں