depalpur okara road accident 506

دیپالپور اوکاڑہ روڈ پر ٹرک نے سائیکل سوار بچے کو کچل دیا،موقع پر جاں بحق

اوکاڑہ دیپالپور روڑ پر 39ڈی کے قریب ٹرک کی سائیکل سوار بچے کوٹکر بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ بچے کی شناخت سلیم کے نام سے ہوئی جو کہ قریبی فیکٹری میں ملازم تھا اور ڈونگہ بونگہ سے مزدوری کرنے دیپال پور آیا تھاجبکہ مقامی لوگوں نےٹرک ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لے پوسٹ مارٹم کےلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیپالپور منتقل کردیا اور ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کردی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں