دیپال پور کے نواحی گاوں 49 ڈی کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 3 افراد زخمی زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمیوں ہونے والوں بچوں کے نام صداقت اورمیشہ دونوں بہن بھائی اور49 ڈی کے رہائشی ہیں جو سکول سے گھر آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئےاورمخالف سمت میں ٹکرانے والے محمد اسلم نامی نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جن کولاہور ریفر کر دیا گیا ہے.
