دیپالپور این اے 143 مسلم لیگ ن کے راو اجمل خاں 142988 جبکہ تحریک انصاف کے گلزار سبطین نے 89177 لے کردوسرے نمبر پر رہے اسی طرح دیپالپورپی پی 187میں ملک علی عباس کھوکھر (پاکستان مسلم لیگ ن) 46505 کوچوہدری طارق ارشاد (پاکستان تحریک انصاف) 36929 پر برتری حاصل رہی.
