fida hussain advocate passed away in a roadaccident 776

دیپالپور بار ایسوسی ایشن سوگ میں ڈوب گئی،سینئر قانون دان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

زندگی موت کی امانت ہے جب کسی کا وقت آتا ہے وہ چلاجاتا ہے ۔آج سہ پہر دیپالپور بارایسوسی ایشن کے سینئر وکیل میاں فدا حسین ڈولہ راجووال جاتے ہوئے پاکستانی پل کے قریب سامنے سے آتی ہوئی موٹرسائیکل سے ٹکرا گئے جس میں لگنے والی شدید چوٹیں اور خون کے زیادہ بہہ جانے سے وہ انتقال کرگئے ۔میاں فدا حسین ڈولہ ایک درویش صفت انسان تھے ۔ان کے انتقال پر دیپالپور بارایسوسی ایشن سوگ میں ڈوب گئی ہے ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل صبح دس بجے ادا کی جائیگی.
fida hussain advocate passed away in a roadaccident

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں