567

دیپالپور میں بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل

دیپالپور کے نواحی علاقہ نظام دین میں سگے بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔بیٹے کا نام سردار عمر مقصود بیگوکا بتایا جا رہا ہے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئےٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں