693

دیپالپور میں پولیس کاایکشن،قحبہ خانہ سے دو مرد تین عورتیں گرفتار

دیپال پورمیں تھانہ سٹی دیپال پور کی حدود میں مخبر کی اطلاع پر پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے نائیکہ سمیت تین عورتوں اور دو مردوں کو رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے ذرائع کے مطابق نائیکہ (ع) بی بی نے فاخر شاہ کالونی میں قحبہ خانہ بنا رکھا تھا آج دوپہرمخبر کی اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے قحبہ خانے میں موجود1 (ص)بی بی2(ا)بی بی3(ش)بی بی اور اسلم اور لطیف کو رنگ رلیاں منا تے ہوئے گرفتار کر کے بجرم 371A/371B کے تحت مقدمہ نمبری 68/18درج کر تے ہوئے کاروائی شروع کر دی ہے عوامی حلقوں نے فحاشی کے اڈے کے خلاف بروقت کاروائی پر ڈی پی او اوکاڑہ ، ایس ڈی پی او دیپال پور اور ایس ایچ او سٹی کو خراج تحسین خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں