sardar shehryar mokal support pti na 143sardar shehryar mokal support pti na 143 796

دیپالپور میں پی ٹی آئی کو بہت بڑی کامیابی مل گئی،معروف شخصیت نے حمائت کا اعلان کردیا

دیپالپور حلقہ این اے 143 اور پی پی 187 کے امیدواروں سید گلزارسبطین شاہ اور چوہدری طارق ارشاد کو بہت بڑی سیاسی کامیابی مل گئی ہے اور آج سردار شہریار موکل سردار عباس جاوید موکل . میاں شجاع حیدر وٹو ایڈووکیٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA143 سید گلزار سبطین شاہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی PP187 چوھدری طارق ارشاد خان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔یاد رہے سردارشہریارموکل اس سے قبل خود ایم این اے کے امیدوار تھے اور اپنے حلقے میں بہت زیادہ اثرورسوخ رکھتے ہیں ان کی پی ٹی میں شمولیت سے پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر بہت فائدہ پہنچے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں