police officer passed on election duty 675

دیپالپور پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

دیپال پور کے نواحی علاقہ چڑھت سنگھ میں پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے.پولیس اہلکار کا نام مشتاق احمد ولد محمد شریف محلہ پیر اسلام حویلی لکھا بتایا جاتا ہے گورنمنٹ بوائز سکول چڑھٹ سنگھ میں الیکشن کی ڈیوٹی کے دوران پائپ میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا اس موقع پر اے ایس پی دیپالپورسنگار ملک نے کہا کہ ہم اپنے محکمہ پولیس کے اہلکار کے غم میں برابر کے شریک ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں