دیپالپورکی تاریخ یوں تو بہت سے سیاستدانوں سے بھری پڑی ہے مگر اس سرزمین پر جو شہرت و عزت ملک عباس کو عوام میں ملی اس کی نظیر نہیں ملتی ۔دنیا کا نظام ہے کہ جتنا بھی جی لیں آخر موت ہے جس کا ذائقہ سب کو چھکنا ہے ملک عباس بھی آج خالق حقیقی سے جاملے انااللہ وانا الیہ راجعون
