depalpur kharak singh mai chacha ne bhateeji ko chrian maar di 602

دیپالپور کے گاؤں کھڑک سنگھ میں چچا نے بھتیجی کو چھریاں مار کر شدید زخمی کردیا

دیپالپور کے نواحی گاؤں موضع کھڑک سنگھ میں چچا نے بھتیجی کو چھریاں مار کرشدید زخمی کردیا ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر دیپالپور کی پولیس ایس ایچ او قلب سجاد اعوان کی سربراہی میں موقع پر پہنچی تاہم انصرجاوید نامی ملزم وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے جب کہ تین سالہ معصوم بھی ایمان کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا مگر نازک حالت کے باعث اسے لاہور جناح ہسپتال ریفر کردیا گیا ۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ملزم ذہنی ابنارمل ہے جو اس سے قبل بھی کئی لوگوں کو زخمی کر چکا ہے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں