NA 143 DEPALPUR RESULT 584

دیپال پور،این اے143 میں پہلے50 پولنگ اسٹیشن کے نتائج جانئے

دیپال پورمیں این اے 143 میں50 پولنگ اسٹیشن کے نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے راؤ محمد اجمل خان 21847 کے ساتھ پہلے جبکہ پی ٹی آئی کے گلزار سبطین نقوی 10493ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں