peace walk arranged by AR scienc school depalpur 718

دیپال پور،اے آرسائنس سیکنڈری سکول دیپال پورکےزیرِاہتمام امن واک کا انعقاد

دیپال پور،اے آر سائنس سیکنڈری سکول دیپال پور کے زیر اہتمام ڈرایکٹر میاں اسلم ڈولہ کی زیر قیادت امن ریلی نکالی گئی جس میں سکول کے طلباءوطالبات نے پلے کارڈ اور فلیکسزاٹھارکھی تھیں جن پر(for human right & Peace walk)،ہم امن چاہتے ہیں اورامن کا پیغام کے نعرے درج تھے.واک کے راستوں پر طلباءوطالبات اوراساتذہ امن و امان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہے.ریلی میں پرنسپل ڈرایکٹر میاں محمد محمد اسلم ڈولہ ، میاں محمودالحسن بودلہ چوہدری ریاض احمد ، خالد محمود جٹ، شاہ بہرام چشتی ، فیضان احسن ودیگراساتذہ سمیت سینکڑوں بچوں نے شرکت کی.
peace walk arranged by AR scienc school depalpur

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں