assistant line man sajid rural sub division passed away 620

دیپال پور،رورل سب ڈویژن کا اسٹنٹ لائن مین ساجد دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

دیپال پور رورل سب ڈویژن کا اسٹنٹ لائن مین ساجد دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے شہید ھو گیا آج دوران ڈیوٹی چک تھاور شاہ یکہ روڑ پر کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا .اس کے کولیگز نے بتایا کہ ساجد بہت ہی نیک اورصالح انسان تھا.اپنی ڈیوٹی انتہائی جانفشانی سے ادا کرتا تھا.یہ بھی پتا چلا ہے کہ جلد ہی اس کی شادی بھی ہونے والی تھی .اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اورگھر والوں کو صبرجمیل عطا فرمائے مرحوم کی نماز جنازہ کل صبح 10بجے ان کے آبائی گاوں 42 ڈی میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں