نہ جانے ہم کس ظالم دور سے گزر رہے ہیں،نہ جانے ان گنہگار آنکھوں نے ابھی کس طرح کے مناظر اس دنیا میں دیکھنے ہیں۔کیوں کہ بعض اوقات کچھ ایسے مناظر ان آنکھوں کے سامنے آ جاتے ہیں جن کو دیکھنے کے باوجود یقین نہیں آتا۔دل نہیں مانتا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔
اس سی سی ٹی وی فوٹیج نے جو کچھ دکھایا ہے وہ یقیناََ آپ کیلئے بھی ایک شاکنگ سین ہوگا جس میں ایک ماں اپنے ہی بچے کو گلا گھونٹ کر مارنے کی کوشش کررہی ہے۔یقین نہیں آیا ناں مجھے بھی نہیں آیا تھا مگر کیمرا جھوٹ نہیں بول رہا سارا منظر خود ہی دیکھ لیجئے۔ یہ افسوسناک اور دلخراش واقعہ راولپنڈی کے آر آئی سی ہسپتال میں پیش آیا ہے۔
اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھئے