رحیم یار خان،اس شہری کو اپنے سر پر جاتے کیوں مارنے پڑے ؟ 215

رحیم یار خان،اس شہری کو اپنے سر پر جاتے کیوں مارنے پڑے ؟

اپنے ہی سر پر جوتے مارتا یہ شخص کون ہے کہا ں کا ہے اور اسے یہ اقدام کیوں اٹھانا پڑا اس کی تفصیل تو آپ کو مکمل وڈیو میں مل جائے گی تاہم آپ سے یہ گزارش ہے کہ کرپٹ سسٹم کے خلاف اس انوکھے انداز میں احتجاج کرنیوالے شخص کی آپ بھی آواز بنیں اور اس وڈیو کو شیئر کریں اور اس کیساتھ ہی نیچے کمنٹ باکس میں آپ بھی اپنی رائے ضرور دیجئے گا کہ کیا واقعی سرکاری دفاتر میں ایسا ہی ہورہا ہے جیسا اس بھائی کیساتھ ہوا اور اسے تنگ آکراس طرح کا اقدام اٹھانا پڑا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں