renala byepass road accident i killed 586

رینالہ بائی پاس پربس نے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹے کو روند ڈالا

رینالہ خورد بائی پاس پر تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹے کو بری طرح کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ماں موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ بیٹے کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کردیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں