flex lagatay huay nojawan jan bahaq 557

رینالہ خورد،الیکشن کیمپین کرتے ہوئے نوجوان جان کی بازی ہار گیا

رینالہ خورد میں بھی دیگر شہروں کی طرح الیکشن سرگرمیاں عروج پر ہیں اور اس سلسلے میں تشہیر بھی خوب کی جارہی ہے مگر آج اس تشہیر نے اس وقت ایک جان لے لی جب عمران نامی نوجوان پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی صمصام علی بخاری اور مہر محمد جاوید کی فلیکسیں لگارہاتھااس دوران وہ بجلی کی تاروں سے الجھ کر گر کر بیہوش ہوگیا جسے ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں