رینالہ خورد،بائیس سالہ خاتون نے دریائےراوی میں چھلانگ لگا دی،تاحال نعش نہ مل سکی

اوکاڑہ کے نواحی علاقہ رینالہ خورد سے گزرتا دریائے راوی ایک اور زندگی کے خاتمے کا باعث بن گیا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نواحی گاوں 47 جی ڈی کی رہائشی 22 سالہ خاتون شگفتہ بی بی نے دریائے راوی میں چھلانگ لگا دی.واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورخاتون کو نکالنے کیلئے امدادی کاروائیاں کی جاتی رہیں تاہم تاحال خاتون کی نعش تاحال نہیں نکالی جا سکی.خاتون کی دریا میں چھلانگ لگانے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button