accident in renala 590

رینالہ خورد،روڈ ایکسیڈنٹ میں ایک شخص جاں بحق،تین زخمی

رینالہ خورد.میں چوچک روڈ پر دوموٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افرد زخمی.ہوگئے ہیں جاں بحق ہونیوالے کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے حادثے کے فوراََ بعد ریسکیو 1122 کی گاڑی موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں