okara police news 520

رینالہ خورد،نیشنل ہائی وے پرحادثات کا سلسلہ جاری7 سالہ بچی کو تیزرفتار مزدا ٹرک نے کچل ڈالا

رینالہ خورد کی نیشنل ہائی وے پر حادثات کا سلسلہ جاری ہے اور اب کی بار 23 ون ایل کی سات سالہ رہائشی منزا نامی بچی مزدا ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں