رینالہ خورد،تین روز قبل تھانہ رینالہ کے علاقہ علوی ٹاؤن کے رہائشی بشیر بلوچ کی پانچ بھینسوں کو نا معلوم افراد نے آگ لگا کر ہلاک کر دیا تھا جس کا مقدمہ آج پولیس نے بشیر بلوچ کی مدعیت میں دو خواتین شازیہ ،عظمی سمیت تین ملزمان صادق ،عاشق اور نعیم کے خلاف درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں.
