police man heart attack in renala khurd 452

رینالہ خورد،پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

رینالہ خورد،موت کا جو وقت معین ہے وہ اس پر آکر رہتی ہے اس لئے ہمیں ہمہ وقت موت کی تیاری میں لگارہنا چاہئے جانے کس وقت بلاوا آجائے اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد میں بھی ایسا ہی واقعہ اس وقت پیش آیا جب تھانہ سٹی رینالہ میں تعنیات پولیس اہلکار اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا.55 سالہ محمداسلم رینالہ خورد تھانہ میں بطور وائرلیس آپریٹر تعینات تھا.

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.