deadbody found from ravi river 795

رینالہ خورد، دو روز سے غائب نوجوان کی نعش دریائے راوی سے برآمد

رینالہ خورد کے نواحی گاوں 12 ون اے ایل کڑکنی کا نوجوان حسیب دو دن سے غائب تھا جس کی آج نعش دریائے راوی سے برآمد ہوئی ہے بتایا جاتا ہے کہ حسیب دو روز قبل سے غائب تھا لیکن آج اس کی تشدد زدہ نعش دریائے راوی سے برآمد ہوئی ہے.ریسکیو نے نعش ورثاء کے حوالے کردی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں