dpo okara news 504

رینالہ خورد.شیرگڑھ روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایک شخص جاں بحق ،دوزخمی.

رینالہ خورد میں شیرگڑھ روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوزخمی ہوگئے ہیں ایکسیڈنٹ ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان ہوا ہے.ریسکیو 1122نے نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا جاں بحق ہونے والے کی شناخت نورمحمد کے نام سے ہوئی ہے ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں