renala mai bivi aur saas ko qatal krne wala girftar 810

رینالہ خورد،بیوی اورساس کا قاتل گرفتار،اعترافی بیان میں نئی کہانی سنا دی

آج صبح رینالہ خورد میں اپنی بیوی اور ساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالے قمر عباس کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب میڈیا نے اس سے دونوں کو قتل کرنے کی وجہ پوچھی تو اس نے نئی ہی کہانی سنادی اس نے کہا کہ ایک تو ان لوگوں نے سالی کے اغوا کا مجھ پر جھوٹا پرچہ درج کروایا ہوا تھا اور دوسرا یہ کہ میری ساس اور بیوی دونوں غلط کاری کرتی تھیں اور گزشتہ رات بھی میں نے ان کو ایسی ہی حرکت کرتے دیکھا جس سے طیش میں آکر میں نے دونوں کو قتل کردیا.تاہم پولیس اس کیس کے سلسلے میں مصروف تفتیش ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں