اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد میں بابا لال شاہ کے علاقہ میں ایک گھر کی تعمیر کے دوران اس کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں .جن کو ریسکیو اداروں نے فوری طور پر ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کردیا.مزید تحقیقات جاری ہیں.
