اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد میں ستگھرہ روڈ پر محکمہ لائیو سٹاک نے کاروائی 20 من مردہ جانور کا گوشت برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ملزمان سلامت علی اور عباس یہ گوشت لاہور سپلائی کیلئے لے جارہے تھے کہ مخبری پر پکڑے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔
