renala mai makan ki chat gir gai 592

رینالہ میں مکان کی چھت گرنے سے دوافراد شدید زخمی

اوکاڑہ۔رینالہ خورد کے نواحی علاقہ 4 ون آر میں گھر کی چھت گر گئی چھت گرنے سے 2 افراد ملبے تلے دب گئے ریسکیو 1122 کے عملے نے 2 افراد نواز اور انتظار نامی شخص کو شدید زخمی حالت میں نکال لیا زخمیوں کو شدید تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا گیاہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں