رینا لہ خورد،گندگی کے خا تمے کیلئے ڈپٹی کمشنر کا گرینڈ آپر یشن خود نگرا نی کر تی رہئیں سڑ کو ں اور آبا دیو ں کے اطراف سے بھا ری مشنر ی کے ہمراہ کو ڑا کر کٹ اٹھو اکر صفا ئی کرادی تحصیل اوکا ڑہ اور تحصیل رینا لہ کے اسسٹنٹ کمشنر بھی ہمراہ تھے ،تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر اوکا ڑہ مریم خا ن نے اچا نک شہر بھر کی سڑکا ت کا جا ئیز لیا تو آبا دیو ں اور قرب وجوار میں ڈمپنگ کے علا وہ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر نظرآئے جن پر انہو ں نے فوری ایکشن لیتے ہو ئے اسسٹنٹ کمشنر اوکا ڑہ اسسٹنٹ کمشنر رینا لہ محمد عمر مقبو ل کے ہمراہ بلدیہ کی بھا ری مشینری منگو ائی اور گندگی کو فوری طور پر صاف کرادیا انہو ں نے کہا کہ اگر آئندہ صفا ئی ستھرائی کی شکا یا ت ملی تو ذمہ داروں کے خلاف فوری قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئیگی انہو ں نے مزید کہا کہ حکو مت کے وژن گرین اینڈ کلین پر عملدرآمد کر تے ہو ئے ضلع اکا ڑہ کو مثا ل بنا ئیں گے اس سلسلہ میں کو ئی کو تا ہی برداشت نہ کی جا ئیگی
