ساہیوال کے زندہ دل ڈاکٹر کی وڈیو وائرل 291

زندہ دل ڈاکٹر کے ڈانس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

ساہیوال کے ایک ڈاکٹر کے پاس مریض آیا جس سے ڈاکٹر صاحب نے پوچھا کہ وہ کیا کرتے ہیں تو وہ بولا کہ ہم گلوکار ہیں جس پر ڈاکٹر صاحب جھوم اٹھے اور اسے گانے کیلئے کہا اس کے بعد کیاہوا وہ آپ خود ہی اس وڈیو میں دیکھ لیجئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں