458

سب اندازے غلط،دیپالپور زلمی ڈی پی ایل سیزن فائیو کی فاتح بن گئی

رپورٹ:قاسم علی

دیپالپور میں اکتیس جولائی سے جاری ڈی پی ایل سیزن فائیو اپنے اختتام کو پہنچا لیکن فائنل میں جس ٹیم نے معرکہ مارا وہ شائد کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا

جی ہاں اس بار دیپالپور زلمی ڈی پی ایل کی فاتح بن گئی ہے جس نے یہ اعزاز دفاعی چیمپئین پرنس آف دیپالپور کو ہرا کر حاصل کیا ہے

اونر ایم آئی سٹی میاں غلام مصطفٰی پراچہ ڈی پی ایل ونر دیپالپور زلمی کو ٹرافی دے رہے ہیں۔

دیپالپور زلمی نے افضل منی سٹیڈیم میں ہونیوالے فائنل مقابلے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 71رنز بنائے۔جو دیپالپور زلمی نے باآسانی پورے کر لئے

ونر ٹیم کے اونر شانی شاہ تھے جنہیں پہلا پرائز پانچ لاکھ روپے اور ٹرافی دی گئی جبکہ رنر اپ ٹیم پرنس آف دیپالپور کو تین لاکھ روپے کا پرائز دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں