okara crime stories,thana satghara ki hadood se naash baramad 573

ستگھرہ میں فصلوں سے پچاس سالہ شخص کی نعش برآمد

اوکاڑہ کے نواحی علاقہ ستگھرہ میں فصلوں سے پچاس سالہ شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے.مقتول کی شناخت محمداسحاق کے نام سے ہوئی جس کی عمر تقریباََ پچاس سال کے لگ بھگ معلوم ہوتی ہے.شناخت کرنے والے مقامی لوگوں کے مطابق اسحاق 25 ٹو آر کا رہائشی تھا اور بھینسوں کا بیوپار کرتا تھا.تھانہ ستگھرہ پولیس نےنعش قبضے میں لے کرتحقیقات شروع کردی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں