620

سخی سیدن سائیں کالونی میں ڈکیتی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

دیپالپور کی سخی سیدن سائیں کالونی میں واقع شانی سپر سٹور میں ڈاکوؤں نے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لئے ملزم شام کے وقت سپرسٹور میں داخل ہوئے اس وقت وہاں تین گاہک کھڑے تھے ملزمان نے ان کو بھی یرغمال بنالیا ایک ڈاکو نگرانی کرتا رہاجبکہ دوسرا اطمنان سے رقم سمیٹتا رہا اس دوران ایک اور گاہک بھی سپرسٹور میں آیا جس سے رقم چھین لی گئی دونوں ڈاکو ڈکیتی کے بعد فرار ہوگئے تمام مناظر سٹور میں لگے کیمرے نے محفوظ کرلئے۔ایس ڈی پی او دیپالپور نوشیرواں چانڈیو نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کو پہچاننے میں پولیس کی مدد کریں اور کسی کے پاس کوئی بھی کلیو ہو وہ اس نمبر پر اطلاع دے اس کا نام صیغہ راز میں رہے گا

سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھئے

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.