نواحی قصبہ بونگہ سوڈھی والا کے رہائشی فریاد علی اس کے بھائی ممتاز علی اور بھانے سمیت آصف علی کو سابقہ رنجش پر ڈنڈوں سوٹوں سے مسلح منظور احمد ، بہادر علی ، نصیر احمد اور محمد اشرف سمیت سولہ افراد نے حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
