معروف سیاسی شخصیت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیدعباس رضا رضوی پی ٹی آئی ضلع اوکاڑہ کے صدر منتخب ہوگئے ہیں جبکہ سابق صدر ضلع اوکاڑہ رانا طارق ارشاد خان کو جنرل سیکرٹری ضلع اوکاڑہ سیدعلی عباس گیلانی نائب صدر ضلع اوکاڑہ منتخب کیا گیا ہے۔