resign ka elan krte waqt zahid shah gilani jazbati ho gay 736

سید زاہد شاہ گیلانی استعفیٰ کا اعلان کرتے وقت جذباتی ہوگئے،پنڈال میں سناٹا چھاگیا

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع اوکاڑہ کے صدر اور نیک نام سیاستدان سیدزاہدشاہ گیلانی نے ڈیرہ چن پیر پر جب مسلم لیگ ن سے علیحدگی اور پارٹی صدارت سے استعفیٰ کا اعلان کیا تو وہ جذباتی ہوگئے اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے اور اس وقت پنڈال میں سناٹا چھاگیا ان کا کہنا تھا کہ اگر پارٹی ہماری قربانیوں کی قدر کرتی تو وہ آج بھی اپنی پوری قوت کیساتھ جماعت کیساتھ کھڑے ہوتے مگر آج مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں نے اپنی زندگی کے قیمتی 37 سال ضائع کردئیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں