asghar haider shah sayyed wala 646

حویلی لکھا،پراسیکیوٹرجنرل نیب بننے کے بعد جسٹس ریٹائرڈ سید اصغرحیدرشاہ کا اپنے آبائی گاؤں چک سید والا پہنچنے پرشانداراستقبال

حویلی لکھا (منابھائی سے)جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر شاہ صاحب کو گاؤں کے لوگوں نے پراسیکوٹرجنرل نیب بننے پر مبارک باد پیش کی اور ان کا پھولوں کی پتیاں نچاور کر کے پُر تپاک استقبال کیا ،جس میں احمدپبلک سکول چک باوا کے بچوں سمیت منشی غلام رسول،میاں عبداللہ ، حاجی محمد یار ، چوہدری محمد انور، منشی لیاقت علی ، حاجی محمد دین ، حماد رضا ، عمیر رضا ، طاہر علی طفیل ، محمد بلال عطاری ، بشیر احمد ، اللہ دتہ ، رانا منظور احمد ، ارسلان منا بھائی ، ذولفقاراحمد ، علی رضا ، حاجی محمد یعقوب (نمائندہ قوت) ، اعظم علی ،ماسٹر ریاض احمد ، خادم حسین سمیت اور بہت سارے معززین نے شریک تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں