551

سینئر صحافی حاجی عطاء الرحمٰن لکھوی کی اہلیہ محترمہ انتقال کرگئیں

دیپالپور پریس کلب و انجمن صحافیاں کے بانی رکن سینئر صحافی حاجی عطاء الرحمٰن لکھوی کی اہلیہ محترمہ انتقال کرگئیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 8 فروی 2018 ء بروز جمعرات بوقت 4:30بجے بعد از نماز عصر بمقام جناز گاہ سخی سیدن دیپالپور میں ادا کی جائیگی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں