پاکستان کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے سالانہ انتخابات لاہور میں منعقد ہوئے جس میں دیپالپور سے تعلق رکھنے والے کالم نگار و سی ای او اوکاڑہ ڈائری قاسم علی مرکزی انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں ۔دیپالپور کی علمی ،ادبی و صحافتی شخصیات نے قاسم علی کو اس نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔اس موقع پر قاسم علی کا کہنا تھا کہ انشااللہ وہ قلم کے ذریعے معاشرے میں بہتری لانے کی اپنی سی کوشش کرتے رہیں گے۔
