ضلع اوکاڑہ کا اعزاز پاکستان بھر کی مشہور یونیورسٹیوں کے کاروباری انٹرپرینورشپ کے عنوان سے ہونے والے مقابلہ میں اوکاڑہ کے اسٹارٹ اپ کرسٹل ویو نے کراچی یونیورسٹی میں اپنا آئیڈیا پیش کیا مقابلہ کا انعقاد مومینٹم کانفرنس کے منتظمین نے کروایا مومینٹم ٹیکنالوجی کانفرنس آج انیس فروری کو ایکسپو سینٹر کراچی میں ہو رہی ہیں جو دو روز جاری رہے گی کانفرنس کے اختتام میں مقابلہ میں جیتنے والوں کا اعلان کیا جائے گا، اگر آپ ضلع اوکاڑہ کو ووٹ دیکر جتوانا چاہتے ہیں تو کرسٹل ویو کے فیس بک پیج کو لائک اور شیئر کریں اور کرسٹل ویو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور ضلع اوکاڑہ کو جتوانے میں اپنا کردار ادا کریں ،
https://www.youtube.com/cvokara
https://www.facebook.com/cvokara
